Jumma Mubarak

سنا ہے کہ جمعہ کے دن دعائیں جلد پوری ہوتی ہیں
تو اے خدا میری بھی ایک دعا سن لے
کہ ہر ماں باپ کی اولاد کو ان کے حق میں کر دے
جمعہ کا دن مبارک ہوتا ہے
رب کائنات اپنے ہر بندے کی سنتا ہے
دعا ہے کہ خدا ہم سب کے دل کی مراد پوری کرے
آمین یا رب العالمین
یااللہ ہم گناہ گار ہیں خطاکار ہیں ہمیں اس جمعہ کے صدقے بخش دے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور نیک عمل کرنے کی توفیق دے آمین
اس جمعہ المبارک صدقے میرے مولا مجھے وہ عطاء کر جو مجھے مانگنا نہیں آتا
اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے
جمعہ کے روز درود پاک اور سورہ کہف کا خاص اہتمام کیجئے
جمعۃ المبارک کے دن ایک گھڑی ایسی آتی ہیں جو کہ قبولیت دعا کی ہوتی ہے اس لیے اپنا وقت فضول باتوں کے علاوہ دعا میں گزارا جائے
جمعہ والے دن کوشش کیا کریں کہ سٹیٹس پر صرف درود شریف لکھ دیا کرے تاکہ پڑھنے والے کو بھی ثواب ملے اور آپ کو بھی
یااللہ آج جمعے کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما
جمعہ مبارک
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اور ہم سب کا
دامن خوشیوں سے بھر دے
ہماری مایوسیوں کو امیدوں میں تکلیفوں راحتوں تبدیل کردے
آمین ثم آمین یارب العالمین
اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین
یااللہ آج جمعے کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما
جمعہ مبارک
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے
آمین
یااللہ آج اس جمعے کہ صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور جو بےاولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرما آمین
جمعہ مبارک دعا دستک کی طرح ہوتی ہے
اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے
اے اللہ عزوجل
آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجرے اسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین
جمعہ مبارک
قبولیت کا دن ہے چلو کوئی دعا ہو جائے
یا ربّ دعا ہے سب کی دعائیں قبول ہو جائے
جمعہ کا دن ہے یا رب تو سب کی دعا قبول کرنا سب دلوں کے حال بہتر جانتا ہے تو اے خدا سب کو ہمیشہ خوش رکھنا
آج جمعے کا دن ہے یااللہ اس جمعے کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما ہم بہت گناہ گار ہیں اور آپ کی ذات بہت رحیم و کریم ہے بے شک آپ معاف کرنے والے ہیں
تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں آمین یا رب العالمین
نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی
یا اللّه پاک اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے جن کے والدین بہن بھائی اور جتنے بھی اہل وعیال اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین
یارب اس جمعہ مبارک کے صدقے ہر مومنوں کی پریشانیاں دکھ درد سب دور فرما آمین
جمعہ مبارک
جمعہ کے دن میں تمام دعا کرتا ہوں کہ آپ کو اللہ کے فضلوں سے نوازے اور آپ کی زندگی اچھی صحت خوشی محبت اور امن سے بھر جائے جمعہ مبارک
تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

