Hazrat Usman Quotes in Urdu

تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے
(حضرت عثمان غنی)
اللہ تعالی نے تمہیں دنیا صرف اس لیے دی تاکہ تم اس کے ذریعے سے آخرت طلب کرو
(حضرت عثمان غنی)
وہ شخص بہت ہی گنہگار ہے جس کو لوگوں کی برائی کے لیے وقت ملے
(حضرت عثمان غنی)
سب سے بڑا خطاکار وہ ہے جو لوگوں کی برائیوں کو بیان کرتا پھرتا ہو۔
(حضرت عثمان غنی)
دنیا جس کے لیے قید خانہ ہے قبر اس کے لیے آرامدہ ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
زبان کی لغزش قدموں کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
لوگوں کو جس طرح چاہے آزمالے سانپ بچھوؤں سے کم نہ پائے گا۔
(حضرت عثمان غنی)
نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام سے بیعت کرنے کے بعد میں نے اپنا سیدھا ہاتھ کبھی اپنی شرم گاہ کو نہیں لگایا۔
(حضرت عثمان غنی)
بعض اوقات مجرم کو معاف کر دینا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
ہر وہ کام دنیا ہے جس سے آخرت مقصود نہ ہو۔
(حضرت عثمان غنی)
عہد جاہلیت اور زمانہ اسلام میں میں نے کبھی چوری نہیں کی۔
(حضرت عثمان غنی)
تعجب ہے اس شخص پر جو موت کو حق جانتا ہے اور پھر ہنستا ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
میں کبھی گانے بجانے میں شریک نہیں ہوا۔
(حضرت عثمان غنی)
نعمت کا نامناسب جگہ خرچ کیا جانا ناشکری ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
حاجت مند غرباء کا تمہارے پاس آنا اللہ تعالی کا انعام ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
لوگ تمہارے عیبوں کے جاسوس ہیں۔
(حضرت عثمان غنی)
میں عہد جاہلیت یا زمانہ اسلام میں کبھی زنا کا مرتکب نہیں ہوا۔
(حضرت عثمان غنی)
اے انسان! اللہ تعالی نے تجھے اپنے لئے پیدا کیا ہے اور تو دوسروں کا ہونا چاہتا ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
کسی سے مت امید رکھ مگر اپنے اللہ سے اور کسی سے مت ڈر مگر اپنے گناہ سے۔
(حضرت عثمان غنی)
جس انسان کو سال بھر میں کوئی تکلیف کوئی رنج نہ پہنچے تو وہ جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا
(حضرت عثمان غنی)
جب زبان اصلاح پذیر ہو جاتی ہے تو دل نیک ہو جاتا ہے
(حضرت عثمان غنی)
تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے
(حضرت عثمان غنی)
اللہ تعالی نے تمہیں دنیا صرف اس لیے دی تاکہ تم اس کے ذریعے سے آخرت طلب کرو
(حضرت عثمان غنی)
تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے اور بری گفتگو کا روح پر
(حضرت عثمان غنی)
گناہ کسی نہ کسی صورت دل کو بے چین رکھتا ہے
(حضرت عثمان غنی)
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ روایت کرتی ہیں کہ جب حضرت عثمان غنی ہمارے پاس اتے تو حضور اکرم اپنا لباس درست فرما لیتے اور فرماتے کی میں اس عثمان سے کس طرح حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
(حضرت عثمان غنی)
جب زبان اصلاح پذیر ہو جاتی ہے تو دل نیک ہو جاتا ہے
(حضرت عثمان غنی)
وہ شخص بہت ہی گنہگار ہے جس کو لوگوں کی برائی کے لیے وقت ملے
(حضرت عثمان غنی)
اگر تو گناہ پر امادہ ہے تو کوئی ایسا مقام تلاش کر جہاں اللہ نہ ہو
(حضرت عثمان غنی)
تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے اور بری گفتگو کا روح پر
(حضرت عثمان غنی)
اگر انکھ روشن ہے تو ہر چیز روز حشر ہے
(حضرت عثمان غنی)
جس انسان کو سال بھر میں کوئی تکلیف کوئی رنج نہ پہنچے تو وہ جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا ہے
(حضرت عثمان غنی)
مت رکھ امید کسی سے مگر اپنے رب سے امید رکھ اور مت ڈر کسی سے مگر اپنے گناہوں سے ڈر
(حضرت عثمان غنی)
بعض اوقات جرم کو معاف کرنا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے
(حضرت عثمان غنی)
آہستہ بولنا نیچی نگاہ رکھنا میانہ چال چلنا ایمان کی نشانی ہے
(حضرت عثمان غنی)
اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو خواہ کم ہو یا زیادہ
(حضرت عثمان غنی)
خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔
(حضرت عثمان غنی)
تعجب ہے اس شخص پر جو حساب کو حق جانتا ہے اور پھر مال بھی جمع کرتا ہے۔
(حضرت عثمان غنی)

