Izzat Quotes in Urdu
اگر اپنے سر پر عزت کا تاج چاہتے ہو تو
اپنے غرور کو پاوں کے نیچے رکھا کریں
عزت دل میں ہونی چاہیے لفظوں میں نہیں
ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے دل میں نہیں
عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے
ضرورت کی ہوتی ہے
ضرورت ختم تو عزت ختم
عزت بھی ملے گی دولت بھی ملے گی
ماں کی خدمت کرو جنت بھی ملے گی
کسی دشمن نے یہ عزت مجھے اب تک نہیں بخشی
ہمیشہ دوست ہی کا ہاتھ پہنچا ہے گریباں تک
ٹھکرا دو اگر کوئی دے زلت سے سمندر
عزت سے جو ملے وہ اک قطرہ بھی بہت ہے
محبت اور عزت میں سے کچھ چننا پڑے تو
ہر بار عزت چننا
بات انا کی نہیں عزت کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو ہم راستہ بدل لیتے ہیں
محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے
عزت کی
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے
عزت بنانے میں صدیاں گزر جاتی ہیں
اور لوگ بدنام کرنے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کرتے
عورت کو دینے والے تحفے میں
سب سے نایاب تحفہ عزت ہے
جن سے محبت کی جاتی ہے نا
ان کی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے
عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے
جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی
وہ دوسروں کو بے عزت کر کہ فخر محسوس کرتے ہیں
کسی کو پسند نا پسند کرنا الگ بات ہے
لیکن پہلے اس کی عزت کرنا سیکھیں
اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے
ہمیں گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں
لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دیں
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے
انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے
رشتہ چاہے کوئی بھی ہو
عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو
کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
جو دو گے وہی لوٹ کر آئے گا
وہ عزت ہو چاہے دھوکہ
ہم کسی کے سامنے جھکتے نہیں
جہاں عزت نہ ملے وہاں روکتے نہیں
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے
عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو
کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
پیسے کو اہمیت نا دو
کیونکہ پیسے سے لوگ تو خریدے جا سکتے ہیں لیکن عزت نہیں
اب جو عزت کرے گا اسی کی کریں گے ہم بھی عزت
نہیں چلا جاتا اپنوں کے پیچھے غیروں کی طرح
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں
عزت کے محتاج ہوتے ہیں
جتنی عزت دو گے اتنے ہی گہرے ہونگے
جب کسی انسان کا جنازہ نکلتا ہے تو لوگ روتے ہیں لیکن جب کسی کی عزت کا جنازہ نکلتا ہے تو لوگ ہنستے ہیں
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
جب عزت دینے والا اللہ ہے
تو کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
محبت لاکھ قیمتی سہی لیکن عزت انمول ہوتی ہے
عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے
اور مرد کو کمانی پڑتی ہے
اگر عورت کو عزت ملے تو
وہ محبت بھی قربان کر دیتی ہے
ہم کسی کے سامنے جھکتے نہیں ہیں
ہو نہیں عزت جہاں رکتے نہیں ہیں
عزت انسان کی نہیں ضرورت کی ہوتی ہے
ضرورت ختم تو عزت ختم
ہر عورت تمہارا پیسہ دیکھ کر نہیں بکتی
کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے تمہیں ترازو کے پلڑے میں دولت نہیں عزت کی مقدار بڑھانی ہوگی
اے عزت دینے والے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں کو چھپا لیتے ہیں اور برائیاں پھیلا دیتے ہیں
انسان غیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملی زلت کبھی نہیں بھول سکتا
جب کوئی آپ کو آپ کی اوقات سے زیادہ عزت دے
تو اسے وہاں ہی خدا خافظ کہہ دیں

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے
ہر چیز ہم لوگ پیسوں سے خرید سکتے ہیں
لیکن عزت اور نصیب اور قسمت نہیں خرید سکتے
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے؟
جب آپ کسی کو عزت دیں
تو ساتھ پھکی بھی دیں
تاکہ وہ عزت ہضم کر لے
ورنہ بے نسلے لوگ عزت اگل دیتے ہیں
عورت کو عزت دینا
اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے
عزت سے اپنی جگہ تنہا کھڑے رہنا
اس ساتھ سے بہتر ہے
جو آپ کی عزت نفس کچل ڈالے
محبت لاکھ قیمتی سہی
لیکن عزت انمول ہوتی ہے
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت خدا دیتا ہے لوگ نہیں
کوئی تمھارا کردار اٹھا کر
بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بےعزتی کا جواب اتنی عزت سے دو
کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جائے
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو
اسے عزت دو
جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے
تو سمجھ لینا کے وہ اپنی عزت تمہیں امانت دیتا ہے
اس میں خیانت مت کرنا
جس سـے سچی دوستی کی جاتى ہــے اس کی
عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتى ہــے
ہر رشتے کو یہ تین چیزیں جوڑتی ہیں
عزت اعتبار پیار
اگر ان میں سے ایک بھی کم ہو جائے تو رشتے خود ٹوٹ جاتے ہیں
جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں ہرگز مت جاؤ چاہے
وہاں کھانا آپ کو سونے کی پلیٹ میں ہی کیوں نہ دیا جائے
یاد رکھیں عزت وہی دے گا جو خود عزت کے لائق ہو گا
ﻋﻮﺭﺕ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ہے
ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻮئی ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻧﮩﯿﮟ
عورت کو محبت سے زیادہ عزت دو
وہ زندگی بھر تمھاری وفادار رہے گی
عورتوں کو عزت وہی مرد دے سکتا ہے
جس کی تربیت اچھی ہوتی ہے
محبت آپ کو ایک طرفہ مل جاتی ہے
پر عزت دو طرفہ ہونی ضروری ہے
محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو
کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جائے
عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے
اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی زبان کو نرم اور اپنے اخلاق کو ہمیشہ بلند رکھو
عزت اک ایسا انمول موتی ہے
جسے آپ دوسروں میں جتنا تقسیم کریں گے
آپ کو اتنا ہی وآپس ملے گا
مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے
عزت ایسی دولت ہے
جو
سالوں میں کمائی جاتی ہے
اور
پل میں گوائی جاتی ہے
زندگی سچ میں بس تبھی خوبصورت ہوتی ہے
جب آپ کا ہمسفر آپ کو پیار اور عزت دونوں دے
کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
دیتا رہا ہوں انہیں عزت انہی کے معیار سے بڑھ کر
مجھے لوگوں سے کسی چیز کی توقع نہیں ہے
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے
